آخر ہمارے فنگر پرنٹ کیوں ہوتے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر انسان کی انگلیوں پر منفرد نشانات یا عرف عام فنگر پرنٹس ہوتے ہیں مگر انسانی شناخت سے ہٹ کر اس کا مقصد کیا ہے؟ہوسکتا ہے کہ آپ کا خیال ہو کہ یہ ہاتھوں کی گرفت کو بہتر بنانے کے لیے ہوتے ہیں یہ کچھ زیادہ درست نہیں۔چند سال پہلے مانچسٹر یونیورسٹی کی… Continue 23reading آخر ہمارے فنگر پرنٹ کیوں ہوتے ہیں؟