فلپائنی بحریہ کا جہاز متنازعہ جزائر میں خشکی میں پھنس گیا،تمام سوار محفوظ
منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک)فلپائن کی بحریہ کا ایک جہاز بحیرہء جنوبی چین میں واقع ایک متنازعہ جزیرے میں خشکی میں جا پھنسا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق ایک فوجی ترجمان نے بتایاکہ اس حادثے میں جہاز پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جہاز پر سوار عملے کو ریسکیو کرنے کے لیے… Continue 23reading فلپائنی بحریہ کا جہاز متنازعہ جزائر میں خشکی میں پھنس گیا،تمام سوار محفوظ