منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

ہمیں بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے بہترین تہذیب سیکھانی چاہیے ‘فلمسٹار میرا

datetime 14  جولائی  2018

ہمیں بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے بہترین تہذیب سیکھانی چاہیے ‘فلمسٹار میرا

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار ریما نے کہا ہے کہ میں اب صرف اداکارہ نہیں بلکہ ایک بیوی اور ایک ماں بھی ہوں اور اس اعتبار سے مجھ پر دوہری ذمہ داریاں ہیں، ایک طرف شوہر کا خیال رکھنا پڑتا ہے تو دوسری طرف بیٹے کی اچھی پرورش کیلئے کوشاں ہوں اور ہمیں اپنے بچوں کو… Continue 23reading ہمیں بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے بہترین تہذیب سیکھانی چاہیے ‘فلمسٹار میرا

ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ‘ فلمسٹار میرا

datetime 7  جولائی  2018

ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ‘ فلمسٹار میرا

لاہور(شوبز ڈیسک)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ و قت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا ٹی وی ڈرامہ یکسانیت کا شکار ہوتا جارہا ہے‘ ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے بھارتی فلموں کا سحر تو… Continue 23reading ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ‘ فلمسٹار میرا

سازشوں میں مصروف لوگ اپنے لیے محنت کریں تو یقیناًمجھ سے زیادہ کامیاب ثابت ہونگے ‘ فلمسٹار میرا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

سازشوں میں مصروف لوگ اپنے لیے محنت کریں تو یقیناًمجھ سے زیادہ کامیاب ثابت ہونگے ‘ فلمسٹار میرا

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری کامیابیاں بعض لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہیں ، آئے روز میرے بارے میں کوئی نہ کوئی افسانہ کھڑا کر دیا جاتا ہے ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے موجودہ مقام ایک دو ماہ میں نہیں بلکہ کئی سالوں… Continue 23reading سازشوں میں مصروف لوگ اپنے لیے محنت کریں تو یقیناًمجھ سے زیادہ کامیاب ثابت ہونگے ‘ فلمسٹار میرا

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا

لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ میرے جذبے کے آگے رکاوٹ پیدا کرتے رہتے ہیں لیکن جو کام خدا کی رضا کیلئے کیا جائے اس کا راستہ نہیں روکا جاسکتا ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کا جنون ہے مگر بعض نہ اندیش لو گ رکاوٹ بنے ہیں، فلمسٹار میرا

فلمسٹار میرا کا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2018

فلمسٹار میرا کا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروائیں گی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا اپنے چہرے پر بڑھتی ہوئی جھریوں کے باعث پریشان تھیں اور اسی وجہ سے انہوں نے امریکہ سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading فلمسٹار میرا کا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ

خوابوں کا شہزادہ ابھی زندگی میں نہیں آیا ،2018ء میری شادی کا سال ہوسکتا ہے ،فلمسٹار میرا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

خوابوں کا شہزادہ ابھی زندگی میں نہیں آیا ،2018ء میری شادی کا سال ہوسکتا ہے ،فلمسٹار میرا

لاہور (ا ین این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ خوابوں کا شہزادہ ابھی میری زندگی میں نہیں آیا جو مجھے تحفظ دینے کے ساتھ گھر ، عزت اور محبت دے اور میرے وہ تمام مالی اخراجات برداشت کرے جو میرا حق ہے۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading خوابوں کا شہزادہ ابھی زندگی میں نہیں آیا ،2018ء میری شادی کا سال ہوسکتا ہے ،فلمسٹار میرا

فلمسٹار میرا کی انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

datetime 16  دسمبر‬‮  2017

فلمسٹار میرا کی انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو شادی پر مبارکباد دی ہے ۔ لالی ووڈ سٹار میرا نے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کو کرکٹر ویرات کوہلی سے شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انوشکا شرما نے اپنی زندگی کے لئے… Continue 23reading فلمسٹار میرا کی انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ‘ فلمسٹار میرا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ‘ فلمسٹار میرا

لاہور(آئی این پی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ و قت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا ٹی وی ڈرامہ یکسانیت کا شکار ہوتا جارہا ہے‘ ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے بھارتی فلموں کا… Continue 23reading ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے ٹی وی ڈرامے کے معیار پر خصوصی توجہ دینا ہو گی ‘ فلمسٹار میرا

عائشہ گلائی کے الزامات،اداکارہ میرا بھی معاملے میں کود پڑی،عمران خان کو چیلنج کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلائی کے الزامات،اداکارہ میرا بھی معاملے میں کود پڑی،عمران خان کو چیلنج کردیا

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان کا بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کیا ہے ،عائشہ گلا لئی کے ساتھ ہوں اور اسے بھرپور سپورٹ کرتی ہوں ، عمران خان سچے ہیں تو اپنا… Continue 23reading عائشہ گلائی کے الزامات،اداکارہ میرا بھی معاملے میں کود پڑی،عمران خان کو چیلنج کردیا