پی آئی اے کے یورپ میں فضائی آپریشن بحالی کیلئے آن لائن آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل
اسلام آ باد (آئی این پی ) یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)نے پی آئی اے کے آن لائن آڈٹ کا پہلامرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی(ایاسا) نے آن لائن آڈٹ کے پہلے مرحلے میں پی آئی اے سے تیکنیکی نوعیت کے سوالات و معاملات زیربحث رہے۔ ایاسا ٹیم کو پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے کے یورپ میں فضائی آپریشن بحالی کیلئے آن لائن آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل