فرانسیسی کمپنی اور سعودی عرب کے درمیان طیاروں کے ڈھانچے تیاری کا معاہدہ طے
پیرس (این این آئی)سعودی عرب میں فوجی مصنوعات تیار کرنیوالی کمپنی ‘SAMI’ نے فرانس کی بین الاقوامی معیار کے ہوائی جہازوں کے فاضل پرزہ جات، انجن کے اجزاء ، مخلوط اور سخت دھاتوں سے طیاروں کے مختلف حصے تیار کرنیوالی کمپنی Figeac Aeroکیساتھ ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں کمپنیاں سعودی… Continue 23reading فرانسیسی کمپنی اور سعودی عرب کے درمیان طیاروں کے ڈھانچے تیاری کا معاہدہ طے