خیبرپختونخوا اور فاٹا ریجن میں الیکشن ایک ساتھ، نہیں تو پھر انتخابات کی تاریخ آگے کی جائے، تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بعد ایک اورنیا پھڈا کھول دیا، پرویز خٹک کا الیکشن کمیشن سے رابطہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، فاٹا میں بھی الیکشن ایک ساتھ کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے عام انتخابات کی تاریخ آگے بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو… Continue 23reading خیبرپختونخوا اور فاٹا ریجن میں الیکشن ایک ساتھ، نہیں تو پھر انتخابات کی تاریخ آگے کی جائے، تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بعد ایک اورنیا پھڈا کھول دیا، پرویز خٹک کا الیکشن کمیشن سے رابطہ