بابر اعظم کو تیار نہیں کیا گیا اور جلد کپتانی دی گئی: محمد عامر
لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ جب کوئی نیا لڑکا کپتان بنتا ہے تو اسے سینئرز کی… Continue 23reading بابر اعظم کو تیار نہیں کیا گیا اور جلد کپتانی دی گئی: محمد عامر