بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سیاحت کے فروغ کیلئے ایئر لائنز کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2019

سیاحت کے فروغ کیلئے ایئر لائنز کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے سیاحت کے فروغ کیلیے ایئرلائنز کو خصوصی مراعات دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے ایئرپورٹ پرلینڈنگ ،ہائوسنگ اورنیوی گیش چارجزنہیں لیے جائیں گے۔وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے ایوی ایشن ڈویژن میں اہم اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی… Continue 23reading سیاحت کے فروغ کیلئے ایئر لائنز کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان

برطانوی ائیر لائن کے تمام خدشات دور، 11سال بعدبرٹش ایئر ویزکی پہلی پرواز مسافروں کولیکر اسلام آبادائیرپورٹ کب لینڈ کریگی؟اعلان کردیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2019

برطانوی ائیر لائن کے تمام خدشات دور، 11سال بعدبرٹش ایئر ویزکی پہلی پرواز مسافروں کولیکر اسلام آبادائیرپورٹ کب لینڈ کریگی؟اعلان کردیا گیا

راولپنڈی( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں برطانوی ایئرلائن ‘برٹش ایئر ویز’ کی پروازوں کی آمد سے قبل ان کے سیکیورٹی خدشات دور کردیے گئے۔اسمبلی چیمبر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے فنل ایریا… Continue 23reading برطانوی ائیر لائن کے تمام خدشات دور، 11سال بعدبرٹش ایئر ویزکی پہلی پرواز مسافروں کولیکر اسلام آبادائیرپورٹ کب لینڈ کریگی؟اعلان کردیا گیا

پی ٹی آئی چھوڑنے کی اطلاعات!وزارت تبدیل کئے جانے کے بعدغلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019

پی ٹی آئی چھوڑنے کی اطلاعات!وزارت تبدیل کئے جانے کے بعدغلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں پاکستان کو بچانے کے لئے شامل ہوا ، ہم تو چوروں اور ڈاکوؤں سے نجات دلانے کے لئے آئے ہیں ، میں پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے کی اطلاعات!وزارت تبدیل کئے جانے کے بعدغلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

عمران خان نے غلام سرور کو وزارت پٹرولیم چھوڑنے کا کہہ دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

عمران خان نے غلام سرور کو وزارت پٹرولیم چھوڑنے کا کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے غلام سرور کو بھی وزارت پٹرولیم کا عہدہ چھوڑنے کا کہہ دیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا جھکڑ تیز ہو چکا ہے ۔ عمران خا ن نے اسدعمر کو وزارت توانائی کی پیشکش کی لیکن انہوں نے… Continue 23reading عمران خان نے غلام سرور کو وزارت پٹرولیم چھوڑنے کا کہہ دیا

عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

datetime 15  اپریل‬‮  2019

عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پانچ وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے وزارت لے کر انہیں وزارت پیٹرولیم دی جائے گی ،جبکہ کہا جارہا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

کیا وفاقی وزیر غلام سرورسے واقعی استعفیٰ طلب کیا گیا ہے؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2019

کیا وفاقی وزیر غلام سرورسے واقعی استعفیٰ طلب کیا گیا ہے؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے وزارت سے استعفیٰ طلب کر نے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ مجھ سے کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا ،عمران خان کو لٹا ہوا پاکستان ملا ، صورتحال ٹھیک ہوگی اور اگلا الیکشن بھی جتیں گے،احسن اقبال پڑھے لکھے جاہل ہیں… Continue 23reading کیا وفاقی وزیر غلام سرورسے واقعی استعفیٰ طلب کیا گیا ہے؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

راولپنڈی(آن لائن) وزیر اعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز،اضافی گیس بلوں کی واپسی شروع، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے ،سیاسی یتیم اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ،غلام سرور کا تگڑا ردعمل

datetime 11  مارچ‬‮  2019

چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے ،سیاسی یتیم اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ،غلام سرور کا تگڑا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے ہیں،حلف نہ اٹھانے پر انھیں صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے بھی فارغ کیا جائے،عوامی خدمت کا جذبہ ہوتا تو صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیتے ۔سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی… Continue 23reading چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے ،سیاسی یتیم اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں ،غلام سرور کا تگڑا ردعمل

گیس قیمت میں اضافے سے تمام لوگ متاثر ہوئے ، وزیر پٹرولیم کااعتراف ،ساتھ ہی بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 2  فروری‬‮  2019

گیس قیمت میں اضافے سے تمام لوگ متاثر ہوئے ، وزیر پٹرولیم کااعتراف ،ساتھ ہی بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے اعتراف کیا ہے کہ گیس قیمت میں اضافے سے تمام لوگ متاثر ہوئے ہیں ، پانچ سال میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا ، مجبوری میں قیمت بڑھانا پڑی ،ملک چلانا ہے تو عوام کو بوجھ بر داشت کر نا پڑیگا… Continue 23reading گیس قیمت میں اضافے سے تمام لوگ متاثر ہوئے ، وزیر پٹرولیم کااعتراف ،ساتھ ہی بڑی خوشخبری سنا دی

Page 3 of 4
1 2 3 4