ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے دونوں صاحبزاد ے اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 16  جون‬‮  2019

عمران خان کے دونوں صاحبزاد ے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے۔