عظیم
نسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے۔ بے کار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلیں بڑھتی ہیں۔ زندگی کی اندھیری رات کو علم کی شمع سے روشن کرو۔ آ زادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے… Continue 23reading عظیم