’’پلیز مجھے معاف کر دیں، ایم پی اے شپ میرے پاس رہنے دیں‘‘ عظمی کاردار کی عمران خان کی بہنوں سے منت سماجت ،ہر جگہ سے انکار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سے فارغ کی جانے والی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے اپنی ایم پی اے کی سیٹ بچانےکیلئے کوششیں تیز کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف نے انہیں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے فارغ کردیاتھا جس کے بعدانہوں نے معافی تلافی… Continue 23reading ’’پلیز مجھے معاف کر دیں، ایم پی اے شپ میرے پاس رہنے دیں‘‘ عظمی کاردار کی عمران خان کی بہنوں سے منت سماجت ،ہر جگہ سے انکار