یونیورسٹی فیس ادا نہ کر سکنے والا عرب پتی کیسے بن گیا؟؟
ہر ماہ پندرہ تاریخ پر فیس جمع نہ کرانے والوں کو کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی۔‘‘ یہ اعلان ہونے کے بعد میری پریشانی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ کافی دنوں سے میں اپنی یونیورسٹی فیس کے بارے میں بہت پریشان تھا۔ گھر کے حالات کچھ ایسے نہ تھے کہ میں اپنی بھاری… Continue 23reading یونیورسٹی فیس ادا نہ کر سکنے والا عرب پتی کیسے بن گیا؟؟