اتحادی طیاروں کی بمباری سے زخمی ہونے والا حوثی وزیر داخلہ چل بسا
صنعاء (این این آئی)یمن کے ایران نواز حوثی باغی گروپ نے زخمی ہونے والے اپنے وزیر داخلہ کی لبنان کے ایک اسپتال میں موت کی تصدیق کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی حکومت کے وزیر داخلہ میجر جنرل عبدالحکیم الماوری کو حال ہی میں عرب اتحادی فوج کی بمباری میں زخمی ہونے کے بعد… Continue 23reading اتحادی طیاروں کی بمباری سے زخمی ہونے والا حوثی وزیر داخلہ چل بسا