وہ کونسا منافق شخص تھا جس کی نماز جنازہ پڑھانے کو کوئی تیار نہ تھا تو رسول اللہ ﷺ نے خود اس کی نماز جنازہ کیوں پڑھائی؟
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، ان سے عبیداللہ عمری نے کہا کہ مجھ سے نافع نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا کہ جب عبداللہ بن ابی ( منافق ) کی موت ہوئی تو اس کا بیٹا (… Continue 23reading وہ کونسا منافق شخص تھا جس کی نماز جنازہ پڑھانے کو کوئی تیار نہ تھا تو رسول اللہ ﷺ نے خود اس کی نماز جنازہ کیوں پڑھائی؟