سکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ
پشاور(اے این این ) ہری پور میں اسکول کی طالبات کے لیے عبایا کو لازمی قرار دیے جانے کا حکم نامہ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل پشاور نے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں ضلع ہری پور میں اسکول کی طالبات کے لیے عبایا یا چادر لینے… Continue 23reading سکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ