عالمی عسکری اتحاد کا البغدادی کی گرفتاری پر2.5کروڑڈالر انعام کااعلان
بغداد(این این آئی)امریکا کی قیادت میں دہشت گردی کیخلاف سرگرم بین الاقوامی عسکری اتحاد نے شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی زندہ یا مردہ گرفتاری میں مدد فراہم کرنے یا اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر2.5کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق کے شہر الرمادی میں اتحادی… Continue 23reading عالمی عسکری اتحاد کا البغدادی کی گرفتاری پر2.5کروڑڈالر انعام کااعلان