جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا،لگاتاردوسرے دن مزید اضافہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا،لگاتاردوسرے دن مزید اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مزیدمہنگاہوگیا ۔بدھ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1269ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا،لگاتاردوسرے دن مزید اضافہ