طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال
پشاور (این این آئی)طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کیلئے بحال کر دی گئی ۔ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سرحد کو بحال کیا گیا ہے جو ہفتے میں 5 دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے کھلی رہے گی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سرحد کی… Continue 23reading طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال