معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار، غداری اور بغاوت کا مقدمہ درج
اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا چینل کھوجی ٹی وی کے طلحہ لبیب کو گرفتار کرلیا گیا۔حکومت نے سوشل میڈیا کے حوالے سے کریک ڈائون شروع کرتے ہوئے مشہور سوشل میڈیا چینل کھوجی ٹی وی کے چیف ایڈیٹر طلحہ لبیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔طلحہ لبیب پر غداری اور بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا… Continue 23reading معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گرفتار، غداری اور بغاوت کا مقدمہ درج