بزرگ افراد ’الزائمر ‘ سے بچاؤ کے لیے ویڈیو گیم کھیلیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کہتےہیں معمر افراد کےلیےویڈیو گیمزکھیلنا مفید ہے ۔ویڈیو گیم کھیلنے والے افراد میں یادداشت کمزور ہونے والے مرض کےامکانات کم ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں دس سال تک جاری رہنے والی تحقیق کے نتیجے میں سامنے آیا کہ کچھ مخصوص نوعیت کے ویڈیو گیمز کھیلنے سے بڑھتی ہوئی عمر… Continue 23reading بزرگ افراد ’الزائمر ‘ سے بچاؤ کے لیے ویڈیو گیم کھیلیں