افغان گورنر پشاور میں پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر نبی احمدی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے افغان قونصلرجنرل محمد معین نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نبی احمدی کے رشتہ دار پشاور میں افغان قونصل خانے آئے اور ان کی گمشدگی سے متعلق آگاہ کیا۔ نبی احمدی… Continue 23reading افغان گورنر پشاور میں پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی