پاکستانی لڑکوں نے کئی بار شادی کی پیشکش کی، ارطغرل غازی کی ترک اداکارہ کا انکشاف
نیویارک (این این آئی)شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران… Continue 23reading پاکستانی لڑکوں نے کئی بار شادی کی پیشکش کی، ارطغرل غازی کی ترک اداکارہ کا انکشاف