کابل کے صدارتی محل کی سیکیورٹی313بدری بریگیڈ کے حوالے
کابل (این این آئی)طالبان نے کابل میں صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے کر دی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کاکہنا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں، بینکوں، تجارتی مراکز کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ذبیح اللہ مجاہد نے بتایاکہ کابل میں این جی اوز،… Continue 23reading کابل کے صدارتی محل کی سیکیورٹی313بدری بریگیڈ کے حوالے