دنیا کے مختلف ممالک میں انڈر ٹرائل دوائی کے انتہائی حوصلہ افزا نتائج سامنے آ گئے، دوا کے استعمال سے علامات بہت جلد ختم ہوئیں، بیشتر مریض ایک ہفتے سے کم وقت میں ہی صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے، صحت یاب ہونیوالے مریض نے دوا کو کرشمہ قرار دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں انڈر ٹرائل دوائی کے انتہائی حوصلہ افزاء نتائج سامنے آ رہے ہیں، سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق تجرباتی دوا ریمیڈیسیور کے استعمال سے مریضوں کی علامات نہ صرف بہت جلد ختم ہو گئیں بلکہ بیشتر مریض ایک ہفتے سے کم وقت میں صحت… Continue 23reading دنیا کے مختلف ممالک میں انڈر ٹرائل دوائی کے انتہائی حوصلہ افزا نتائج سامنے آ گئے، دوا کے استعمال سے علامات بہت جلد ختم ہوئیں، بیشتر مریض ایک ہفتے سے کم وقت میں ہی صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے، صحت یاب ہونیوالے مریض نے دوا کو کرشمہ قرار دیدیا