عمران خان کی معاون خصوصی کو سبکدوش کردیا گیا ،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہیں اور انہیں ہٹانے کی وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر سبکدوش، عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداد13 رہ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو سبکدوش کردیاگیا ،وزیراعظم نے شمشاداختر کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کیلئے معاون خصوصی مقرر کیا تھا،ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ شمشاداختر کا عہدہ وزیر… Continue 23reading عمران خان کی معاون خصوصی کو سبکدوش کردیا گیا ،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہیں اور انہیں ہٹانے کی وجہ کیا بنی؟