fbpx
تازہ تر ین :

شبہازشریف

مریم بیٹی کی گاڑی اور کارکنان پر حملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑ ملوث شہبازشریف کا شدید ردعمل

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  10:49
لاہور (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شبہازشریف نے کارکنان پر پولیس شیلنگ ، مریم نوازکی گاڑی پر پتھراؤ اور حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی فسطائیت اور آمریت قابل مذمت، شرمناک اور قابل افسوس ہے۔ ...