وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم میں ایک اور اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آئی این پی)شاہ زیب خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔وزیراعظم آفس نے شاہ زیب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شاہ زیب خان اعزازی طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔