بحرین کے باشاہ نے 551افراد کی شہریت بحال کرنے کا حکم دیدیا
دبئی(این این آئی) اقوامِ متحدہ اور دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کی جانب سے شہریت منسوخ کرنے پر شدید تنقید کے بعد بحرین کے بادشاہ نے 551 بحرینی باشندوں کی شہریت بحال کرنے کے احکامات دے دیئے۔ 2012 میں مظاہرین کے خلاف عدالتی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریباً 900… Continue 23reading بحرین کے باشاہ نے 551افراد کی شہریت بحال کرنے کا حکم دیدیا