اسلام آباد کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ریڈ زون کی سیکورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی ریڈ زون کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات کی سماعت کے موقع پر وفاقی پولیس نے ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت کر دی ہے اورریڈ زون میں صرف وکلا سرکاری ملازمین اور صحافیوں سمیت… Continue 23reading اسلام آباد کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، ریڈ زون کی سیکورٹی ہائی الرٹ