بچپن میں جب روتی تھی امی ٹی وی پرعامر لیاقت کو دکھا دیتی تھیں، سیدہ دانیہ شاہ
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عامر لیاقت سے بچپن میں ہی محبت ہوگئی تھی۔عامر لیاقت حال ہی میں اپنی نئی اور تیسری بیوی کے ہمراہ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں… Continue 23reading بچپن میں جب روتی تھی امی ٹی وی پرعامر لیاقت کو دکھا دیتی تھیں، سیدہ دانیہ شاہ