سگی ماں کی ہسپتال میں اپنے ہی 8 ماہ کے بچے کو مارنے کی کوشش
راولپنڈی(مانیٹرنگ،آن لائن) سگی ماں نے ہسپتال میں اپنے ہی آٹھ ماہ کے بچے کو مارنے کی کوشش کی، جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سونیا نامی خاتون نے اپنے آٹھ ماہ کے بچے کو جان سے مارنے کی کوشش کی لیکن فوراً ہی تین نرسیں اس… Continue 23reading سگی ماں کی ہسپتال میں اپنے ہی 8 ماہ کے بچے کو مارنے کی کوشش