سگریٹ نوشی درمیانی عمر میں زیادہ خطرناک ہے، نئی تحقیق
کراچی(این این آئی) درمیانی عمر میں سگریٹ نوشی کرنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہدل کا فیل ہوجانا دائمی حالت ہے جس میں دل صحیح طرح خون کو پمپ نہیں کرتا۔امریکا کی یونیورسٹی آف مسی سپی میڈیکل سینٹر کے کارڈیالوجسٹ مائیکل ای ہال کا… Continue 23reading سگریٹ نوشی درمیانی عمر میں زیادہ خطرناک ہے، نئی تحقیق