چین سے خاص شاہکار پاکستان آنے کے لئے تیار، سکینر سے گزرتے ہی انسان کا کرونا ٹیسٹ ہو جائے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پوری دنیا میں کرونا وائرس اپنے قدم جما رہا ہے ایسے میں پاکستان میں ہر آنے والے دن کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے پاکستان میں جدید آلات… Continue 23reading چین سے خاص شاہکار پاکستان آنے کے لئے تیار، سکینر سے گزرتے ہی انسان کا کرونا ٹیسٹ ہو جائے گا