شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ سکول آمد
لاہور ( آن لائن )لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل عمران کی بیٹی عروہ کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ پہلے دن اسکول چھوڑ کر مثال قائم کر دی۔ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے شہید اہلکار عمران کی بیٹی کو اسکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑا۔عیسیٰ سکھیرا اہلکاروں کے ہمراہ بچی کے ساتھ… Continue 23reading شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ سکول آمد