کروڑوں کمانے والی سونا کشی کے ابھی بھی ممی پاپا سے جیب خرچ لینے کا انکشاف
ممبئی (شوبز ڈیسک) کروڑوں کمانے والی بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا آج بھی پاپا اور ممی سے جیب خرچ لیتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف خود سوناکشی نے کیا ہے۔ سوناکشی نے بتایا کہ انہیں فلموں کے لئے جو بھی پیسے ملتے ہیں وہ اسے اپنی ممی کو دے دیتی ہیں۔ اور جب… Continue 23reading کروڑوں کمانے والی سونا کشی کے ابھی بھی ممی پاپا سے جیب خرچ لینے کا انکشاف