میں مسلمان تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں دی اداکارہ سنیتا مارشل کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
کراچی (این این آئی )معروف ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں پھر بھی میں نے کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں دی بلکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کی ثقافت کے مطابق لباس پہنوں۔ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور… Continue 23reading میں مسلمان تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں دی اداکارہ سنیتا مارشل کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے