’’پہلا روزہ کب ہوگا ؟‘‘ ماہ رمضان کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا ؟ سعودی علما نے بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال ماہ رمضان 29دنوں پر مشتمل ہو گا، سعودی علما کونسل کے رکن شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی علما کونسل کے رکن شیخ عبداللہ بن سلیمان المینی نے علم آسٹرولوجی کے مطابق پیشگوئی کی ہے کہ امسال ماہ رمضان 29دنوں پر مشتمل ہو گاجس کا آغاز… Continue 23reading ’’پہلا روزہ کب ہوگا ؟‘‘ ماہ رمضان کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا ؟ سعودی علما نے بتا دیا