سعودی عرب نے تعلیمی اداروں میں موسیقی کی اجازت دیدی
اسلام آباد(ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان) سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں قبائلی نوعیت کے نعروں کے فروغ اور ممنوعہ قصاید اور رنگوں کے استعمال کی سختی سے ممانعت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں قومی نوعیت کی موسیقی کی مکمل اجازت ہے۔العربیہ نیوز چینل سے… Continue 23reading سعودی عرب نے تعلیمی اداروں میں موسیقی کی اجازت دیدی