fbpx
تازہ تر ین :

سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت ختم

پاکستان سعودی عرب کشیدہ تعلقات، ادھار تیل لینے کی سہولت ختم

  ہفتہ‬‮ 8 اگست‬‮ 2020  |  22:37
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ نے سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملنے کی سہولت ایک سال کے لیے تھی ...