9 ذی الحج سوموار کو غلافہ کعبہ شریف تبدیل کیا جائے گا
مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار کرلیا ہے۔ موجودہ غلاف کعبہ 9 ذی الحج بہ روز سوموار کو اتارنے کے بعد اس کی جگہ نیا غلاف کعبہ شریف پر چڑھا دیا جائے گا۔ غلافہ کعبہ کی تبدیلی… Continue 23reading 9 ذی الحج سوموار کو غلافہ کعبہ شریف تبدیل کیا جائے گا