اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انا للہ وانا الیہ راجعون  سابق قومی کھلاڑی انتقال کر گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2020

انا للہ وانا الیہ راجعون  سابق قومی کھلاڑی انتقال کر گئے

فیصل آباد(این این آئی) سابق قومی فٹ بالر عباس علی المعروف بھولا 54 برس کی عمر میں ٹھیکری والا، فیصل آباد میں انتقال کر گئے۔اطلاعات کے مطابق عباس علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ عباس علی 1988 ء سے جاپان میں مقیم تھے۔