شیطان کی مستقل مزاجی سے
جاوید چودھری ’’پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے‘‘ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد کی نگاہیں بھی آبشار کی طرف مڑ گئیں‘ پہاڑ کی چوٹی پر درختوں… Continue 23reading شیطان کی مستقل مزاجی سے