آپ کے پاس ووٹ لینے آیا ہوں، ایک ووٹ انتہائی اہم ہے، زرداری کا سراج الحق سے مکالمہ
لاہور(آن لائن) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات کے دوران کہا ”آپ کے پاس ووٹ لینیآیا ہوں، آپ اپنا کردار ادا کریں“۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان منصورہ میں ہونیوالی ملاقات میں سابق صدر آصف زرداری نے واضح طور پر کہا کہ جماعت اسلامی اپوزیشن کی… Continue 23reading آپ کے پاس ووٹ لینے آیا ہوں، ایک ووٹ انتہائی اہم ہے، زرداری کا سراج الحق سے مکالمہ