وفاقی وزیر زرتاج گل کی بہن شبنم گل کوڈائریکٹر نیکٹا کیوں بنایاگیا؟وہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کیا کچھ کرچکی ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیات زرتاج گل کی اسسٹنٹ پروفیسر بہن شبنم گل کو قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔زرتاج گل وزیر کی بہن شبنم گل لاہور کالج برائے خواتین میں گریڈ 18 کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں تاہم کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر کو ایک ہی… Continue 23reading وفاقی وزیر زرتاج گل کی بہن شبنم گل کوڈائریکٹر نیکٹا کیوں بنایاگیا؟وہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کیا کچھ کرچکی ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں