صارفین سے بجلی ریڈنگ کی مدمیں کروڑوں روپے کی زائد وصولی ،اعلیٰ سطح پر نوٹس لے لیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے ریڈنگ کی مد کروڑوں روپے زائد وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے آڈٹ حکام کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔کمیٹی نے ڈی جی پاکستان پوسٹ کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس احتجاجاً… Continue 23reading صارفین سے بجلی ریڈنگ کی مدمیں کروڑوں روپے کی زائد وصولی ،اعلیٰ سطح پر نوٹس لے لیا گیا