پاکستان کو مطلوب ملزم ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کہا ہے کہ ریڈنوٹس پر پاکستان کو مطلوب ملزم جنوبی افریقہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہروز امجد کو ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار کیا گیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم گجرات پولیس کو قتل کے… Continue 23reading پاکستان کو مطلوب ملزم ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار