گستاخانہ مواد کی آن لائن تشہیر،ملک کی مشہوریونیورسٹی کے طلبانے ساتھی کوقتل کرڈالا،متعددزخمی
مردان (این این آئی)توہین آمیز مواد آن لائن شیئر کرنے کے الزام پر عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالبعلموں کے اپنے ساتھی پر تشدد اورفائرنگ کے نتیجے میں طالب علم زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔انتظامیہ نے یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیاگیا، ڈی آئی جی مردان عالم شنواری کے مطابق جاں… Continue 23reading گستاخانہ مواد کی آن لائن تشہیر،ملک کی مشہوریونیورسٹی کے طلبانے ساتھی کوقتل کرڈالا،متعددزخمی