بھارت کوشدید دھچکا، خواب چکنا چور ایران نے اہم ترین اور بڑے منصوبے سے الگ کردیا
تہران (این این آئی )ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان 4 سال قبل یہ معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت افغانستان کی… Continue 23reading بھارت کوشدید دھچکا، خواب چکنا چور ایران نے اہم ترین اور بڑے منصوبے سے الگ کردیا