جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2021

سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب میں نجی اداروں نے سعودی ملازمین کی تنخواہ 3 ہزار ریال سے بڑھا کر 4 ہزار ریال کردی ہے۔ فیصلہ تمام سعودی کارکنوں اور سوشل انشورنس میں شامل تمام ملازمین پر لاگو ہوگاوزارت افرادی قوت نے سعودی عرب کے نجی اداروں کی درجہ بندی کے لیے نطاقات پروگرام متعارف کرایا… Continue 23reading سعودی حکومت کا زبردست اقدام نجی اداروں کے ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں بڑا اضافہ

غلطی سے 70 ہزار ریال دوسرے اکائونٹ میں منتقل

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

غلطی سے 70 ہزار ریال دوسرے اکائونٹ میں منتقل

ریاض (این این آئی) سعودی شہری نے غلطی سے ایک انجانے شخص کے اکائونٹ میں 70 ہزار ریال منتقل کر دیئے۔ متعلقہ شخص نے 20 ہزار ریال واپس کرکے باقی رقم سے لاعلمی کا اظہار کیا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق جس شخص کے اکائونٹ میں رقم منتقل ہوئی اس نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے… Continue 23reading غلطی سے 70 ہزار ریال دوسرے اکائونٹ میں منتقل

روپے کی تنزلی اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قیمت بھی بڑھ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

روپے کی تنزلی اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قیمت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے چوتھے روزاوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 43.75روپے جبکہ قیمت فروخت 44.25روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 44.85روپے اور قیمت فروخت 545.6روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو گیا۔ جس کے… Continue 23reading روپے کی تنزلی اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قیمت بھی بڑھ گئی

ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی

کراچی (آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے بدھ کوانٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں4پیسے… Continue 23reading ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی

اماراتی درہم اور سعودی ریال رکھنے والوں کی موجیں لگ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2018

اماراتی درہم اور سعودی ریال رکھنے والوں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ،یورواوربرطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading اماراتی درہم اور سعودی ریال رکھنے والوں کی موجیں لگ گئیں

اب سعودی عرب سے پاکستان سفر کرنے والے کتنے ریال لا سکتے ہیں ؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

اب سعودی عرب سے پاکستان سفر کرنے والے کتنے ریال لا سکتے ہیں ؟

ریاض(بی این پی ) پبلک پراسیکیوشن نے سعودی عرب سے سفر کرنے والوں اور آنے والوں کو یاددہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ 60ہزار ریال یا اس کے مساوی مالیت کا سونا یا زیورات لاتے لیجاتے وقت کسٹمز اقرار نامہ جمع کرانا ضروری ہے۔پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکا?نٹ پر 29نومبر بدھ کو اس… Continue 23reading اب سعودی عرب سے پاکستان سفر کرنے والے کتنے ریال لا سکتے ہیں ؟

’’قطر کیخلاف سعودی محاذ‘‘پاکستان بھی میدان میں کود پڑا، وطن عزیز میں قطر بارے کیا بند ہو گیا؟

datetime 8  جون‬‮  2017

’’قطر کیخلاف سعودی محاذ‘‘پاکستان بھی میدان میں کود پڑا، وطن عزیز میں قطر بارے کیا بند ہو گیا؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، کرنسی ڈیلروں کی جانب سے قطری ریال تبدیل کرانے یا خریدنے سے انکار کر دیا گیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بجھوائے گئے… Continue 23reading ’’قطر کیخلاف سعودی محاذ‘‘پاکستان بھی میدان میں کود پڑا، وطن عزیز میں قطر بارے کیا بند ہو گیا؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی

کراچی (آئی این پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں بالترتیب 35 پیسے، 9 پیسے، 10 پیسے، 1.06 روپے اور 47 پیسے کی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی