اسلام آباد (آن لائن )کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2019کے حالیہ اعلان کردہ نتائج کی سرکاری طور پر تیار کی گئی سی ڈی پر رزلٹ برائے سال 2018لکھوا کر مارکیٹ کر دی گئی۔ روالپنڈی بورڈ کی طرف سے ضلع بھر کے سٹیشنرز اور ...